Home کھیل قومی کرکٹر زبابر اعظم اور محمد رضوان نے “بی ای ایم ایس”کورس مکمل کرلیا

قومی کرکٹر زبابر اعظم اور محمد رضوان نے “بی ای ایم ایس”کورس مکمل کرلیا

Share
Share

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ امریکہ میں “بی ای ایم ایس”کورس مکمل کرلیا۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی بزنس سکول سے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس (بی ای ایم ایس)کورس مکمل کیا۔

بابراعظم نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ فرنچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانسس گانو، نائیجرین مارشل آرٹس کے ماہر کمارو عثمان اور امریکی فٹبالر جیمیز ونسٹن موجود تھے۔جبکہ بابر کی تصویر میں پانچ طالب علموں سمیت ان کی خاتون ٹیچر بھی موجود تھیں۔

Share
Related Articles

پہلاٹیسٹ،جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پہلاٹیسٹ، پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بیٹنگ جاریسنچورین :جنوبی افریقا...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

سنچورین:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا...

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کی مینز...