Home نیوز پاکستان سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی حادثہ کا شکار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی حادثہ کا شکار

Share
Share

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔

حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا سپیکر کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی۔ گائے کو بچاتے ہوئے سپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔

سپیکر راجہ پرویز اشرف اور عملہ حادثہ میں محفوظ رہے ۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...