Home سیاست چودھری شجاعت حسین کی چودھری پرویز الہٰی سے کیمپ جیل میں ملاقات ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

چودھری شجاعت حسین کی چودھری پرویز الہٰی سے کیمپ جیل میں ملاقات ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔ جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران چودھری شجاعت حسین کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کا حال احوال دریافت کیا گیا اس کے علاوہ سیاسی حالات کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق کیمپ جیل میں ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، محکمہ داخلہ کی اجازت سے ملاقات ایڈمن بلاک میں کرائی گئی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...