Home سیاست سندھ میں 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ زکا اجرا ء کیاجائے گا،گورنر سندھ

سندھ میں 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ زکا اجرا ء کیاجائے گا،گورنر سندھ

Share
Share

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سندھ میں 40 ہزار تک تنخواہ والے افراد کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ زکا اجرا ء کیاجائے گا، گورنر ہاؤس ہو یا میرا اپنا گھرعوام سے تعلق جڑا رہے گا۔

ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جن کی تنخواہ 35 سے 40 ہزار ہے عید کے بعد ان کیلئے مفت ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا، مفت ہیلتھ کارڈ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے کئے جائیں گے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ تک کی ہیلتھ انشورنس مفت ہو گی، کم آمدنی والے افراد ہیلتھ کارڈ سے شہر کے اچھے ہسپتالوں میں اپنا علاج کروا سکیں گے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس ہو یا میرا اپنا گھرعوام سے تعلق جڑا رہے گا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...