Home Uncategorized ٹوئٹر صارفین کیلئے عارضی طور پر نئی حد بندیاں متعارف کرادی گئیں

ٹوئٹر صارفین کیلئے عارضی طور پر نئی حد بندیاں متعارف کرادی گئیں

Share
Share

سین فرانسسکو: ٹوئٹر صارفین کے لئے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرا دی گئیں۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف 300 پوسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق بلیو ٹک والے تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 6 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے جبکہ غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں 600 پوسٹ پڑھ سکیں گے۔

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف 300 پوسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو ڈیٹا تک رسائی میں مشکل کا سامنا رہا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...