Home Uncategorized کولمبیا میں تربیتی مشق کے دوران طیارے ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 افرد ہلاک

کولمبیا میں تربیتی مشق کے دوران طیارے ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 افرد ہلاک

Share
Share

بگوٹا: کولمبیا میں دو طیارے تربیتی مشق کے دوران فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوئے جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو افرد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی کولمبیا کے اپیا ایئر بیس پر درمیانی اڑان کے دوران کولمبیا ایئر فورس کے دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔

کولمبیا ایئر فورس نے دو افراد کے مرنے کی تصدیق کر دی ہے، طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے خوف ناک منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...