Home سیاست پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی

Share
Share

اسلام آباد:عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان کے حصول کےلئے پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائرکردی

درخواست میں الیکشن کمیشن سے ”بَلّے“ کی بطور انتخابی نشان الاٹمنٹ کی استدعا کی گئی ہے

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل اپنی مرضی کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست قانونی تقاضا ہے۔تحریک انصاف کے امیدوار قومی و صوبائی انتخابات میں بَلّے کے نشان ہی پر حصہ لیں گے۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...