Home نیوز پاکستان جعلی ڈگری کیس،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل قرار

جعلی ڈگری کیس،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل قرار

Share
Share

گلگت بلتستان: چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔

چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں، جعلی ڈگری کیس میں تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا۔

پیپلز پارٹی کے رکن جی بی اسمبلی غلام شہزاد آغا نے درخواست دائر کی تھی، نااہل قرار دئیے گئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

Share
Related Articles

این ڈی ایم اے کا الرٹ: آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں بارش، گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر...

ڈیجیٹل میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل

اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل...

ایم وی توسکا کیس: امریکا نے ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان کے حوالے کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ضبط کیا گیا ایرانی مال بردار جہاز ایم وی...

پی ایس ایل 11 فائنل: Peshawar Zalmi چیمپئن، Hyderabad Kingsmen کو شکست

لاہور: Peshawar Zalmi نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Hyderabad Kingsmen...