Home Uncategorized سکھ برادری کا دنیا بھرمیں آٹھ جولائی کو آزاد خالصتان ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا

سکھ برادری کا دنیا بھرمیں آٹھ جولائی کو آزاد خالصتان ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا

Share
Share

امریکا : سکھ برادری نےدنیا بھر میں آٹھ جولائی کوہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں آزاد خالصتان ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ریلیاں امریکی شہر سان فرانسسکو، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو اور آسٹریلیا کے شہر برسبین میں نکالی جائیں گی۔

آزاد خالصتان کی زور پکڑتی تحریک پر مودی سرکار شدید دباؤ کا شکار ہے۔

8 جولائی کو امریکا،برطانیہ، کینیڈا اورآسٹریلیا میں ریلیاں نکالی جائیں گی، ریلیاں امریکی شہر سان فرانسسکو، کینیڈا کے شہر ٹورنٹو اور آسٹریلیا کے شہر برسبین میں نکالی جائیں گی۔

ان ریلیوں کے اختتام پر بھارتی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے اور مذمتی قراردادیں بھی پیش کی جائیں گی، ریلیوں میں بڑی تعداد میں مظاہرین کی شرکت متوقع ہے ۔

ہردیپ سنگھ نجرکو بدنام زمانہ بھارتی ایجنسی را کے قاتلوں نے 18 جون کو کینیڈا میں گردوارے کے باہر قتل کر دیا تھا۔

آزاد خالصتان ریلیوں سے متعلق اشتہاری پوسٹرز بھی ریلیز کر دیے گئے ہیں ، ان پوسٹرزمیں متعلقہ بھارتی سفیروں کو قاتل قراردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

معروف جوڑی علی انصاری اور صبور علی کی بیٹی کی پہلی سالگرہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی علی انصاری اور صبور علی...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...