Home سیاست وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو ،غیرملکی مہمانوں نے خوب داد دی

وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو ،غیرملکی مہمانوں نے خوب داد دی

Share
Share

نتھیاگلی : وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب میں غیرملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت کی ، مہمانوں نےوزیراعظم کی خیرسگالی کےگرمجوش جذبات پر ان کی جرمن زبان پر دسترس کی داد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نتھیاگلی میں تقریب میں غیرملکی مہمانوں سےجرمن زبان میں گفتگوکی ، گفتگو کے دوران غیر ملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت کی۔

وزیراعظم نےمہمانوں کو علاقے کی تاریخ اور حکومت کی جانب سےبہتری کےاقدامات سےآگاہ کیا ، جس پر مہمانوں نے وزیراعظم کی خیرسگالی کے گرمجوش جذبات پر ان کی جرمن زبان پر دسترس کی داد دی۔

اس موقع پر شہباز شریف نے مہمانوں کو الوداع کرتے ہوئے جرمن زبان میں کلمات ادا کئے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...