Home کھیل انگلینڈ نے فٹبال انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انگلینڈ نے فٹبال انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Share
Share

لندن: انگلینڈ نے فائنل میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فٹبال انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

انگلینڈ کی انڈر 21 ٹیم نے فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد سپین کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

انگلینڈ انڈر 21 کے گول کیپر جیمز ٹریفورڈ نے میچ کے آخری منٹ میں پنالٹی پر گول بچا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...