Home سیاست توشہ خانہ فوجداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ فوجداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کیس اعتراضات کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ٹرائل کورٹ کا توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست دائر کی ہے۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...