Home سیاست وزیر اعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پرتعزیت،فاتحہ خوانی کی

وزیر اعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پرتعزیت،فاتحہ خوانی کی

Share
Share

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔بھائی کے انتقال پرتعزیت کی۔

شہباز شریف جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، معاون خصوصی وزیراعظم عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مرحوم عالمگیر ترین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...