Home نیوز پاکستان صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی بورڈ کا ممبر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی بورڈ کا ممبر تعینات کرنے کی منظوری دے دی

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ کے 5 پرائیویٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، بیرسٹر عائشہ حق، ڈاکٹر قیصر بنگالی، حارث گزدر اور ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو بطور ممبر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کیا گیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائیویٹ ممبران کی تعیناتیوں کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر بی آئی ایس پی ایکٹ کے سیکشن 5 اور 8 کے تحت دی۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...