Home Uncategorized بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے

Share
Share

منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ کرکے گلیوں میں گھماتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہجوم نے مسیحی کے گھروں پر حملہ کرکے مردوں کوقتل کردیا اور خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خواتین سے زیادتی کے بعد انہیں برہنہ کرکے گلیوں میں گھمایا گیا۔

مودی سرکار نے منی پور میں انسانیت سوز واقعات کو مکمل طور پر نظرانداز کر رکھا ہے جبکہ بھارتی میڈیا عیسائیوں پر حملوں اور ان پر ہونے والے دلخراش مظالم کی کوئی کوریج نہیں کررہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...