Home سیاست پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن قانون ہمارے سامنے نہیں ہے،سینیٹر علی ظفر

پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن قانون ہمارے سامنے نہیں ہے،سینیٹر علی ظفر

Share
Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے لیکن قانون ہمارے سامنے نہیں ہے۔پارلیمنٹ کی ساکھ عوام میں خراب ہو رہی ہے۔

مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اکثریت نے سمجھنا تو دور قانون کو پڑھا بھی نہیں، ہاں نہ ہو جاتی ہے اور قانون پاس ہو جاتا ہے، اس قانون کی کیا اہمیت ہوگی۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے مزید کہا ہے کہ باہمی مشورے سے مسائل کا حل نکالنا ہوتا ہے لیکن یہاں ایسا سین ہے جیسے بھیڑوں کو ہانکا جا رہا ہو، پارلیمنٹ کی ساکھ عوام میں خراب ہو رہی ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...