Home Uncategorized آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب وہیل مچھلیاں پھنس گئیں،50 سے زائد ہلاک

آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب وہیل مچھلیاں پھنس گئیں،50 سے زائد ہلاک

Share
Share

کینبرا:آسٹریلیا کے ساحل پر 100 کے قریب پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئیں جن میں سے 50 سے زائد ہلاک ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی شہریوں اور حکام نے مل کر پائلٹ وہیل نامی مچھلیوں کو بچانے کی بھرپور کوشش کی، ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بیماری یا تناؤ کی کیفیت کے باعث مچھلیاں ساحل کی طرف آئیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق پائلٹ وہیل کا ایک بڑا غول ساحل کے قریب کئی گھنٹے تک تیرتا اور ساحل کی جانب بڑھتا رہا، آسٹریلوی محکمہ برائے بائیو ڈائیورسٹی کے اہلکار ساحل پر ہی کیمپ لگا کر مچھلیوں کو مانیٹر کرتے رہے۔

Share
Related Articles

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...

مریم اورنگزیب کے بھیس بدل کر جناح اور لاہور چلڈرن اسپتالوں کے سرپرائز دورے

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئیر صوبائی مریم...