Home Uncategorized قرآن پاک کی بیحرمتی ،سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا

قرآن پاک کی بیحرمتی ،سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا

Share
Share

ریاض:ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے پر سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے ناظم الامور کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق ڈنمارک حکومت سے توہین ا?میز اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ توہین آمیز اقدامات مذہبی تعلیمات اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...