Home سیاست ایرانی وزیر خارجہ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی انتظام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ایرانی وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی انتظام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

صادق سنجرانی نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفاد کے تمام شعبہ جات میں تعاون اور اشتراک بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...