Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد پولیس نے 3 مقدمات میں طلب کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد پولیس نے 3 مقدمات میں طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو 3 مقدمات میں طلب کر لیا۔

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ ترنول، کوہسار، کراچی کمپنی مقدمات میں طلب کیا ہے، پولیس کی جانب سے طلبی کے نوٹس زمان پارک لاہور بھجوائے گئے ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پہلے بھی آپ کو نوٹس کر کے طلب کیا گیا پر آپ حاضر نہیں ہوئے، آپ کوئی ثبوت دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہو کر پیش کریں، حاضر نہ ہونے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...