Home نیوز پاکستان مجھے اگر نگراں وزیر خارجہ بنادیں توملک کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالرسے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں ،حریم شاہ

مجھے اگر نگراں وزیر خارجہ بنادیں توملک کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالرسے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں ،حریم شاہ

Share
Share

لاہور:معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگران سیٹ اَپ میں شامل ہونے اور وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اگر نگراں وزیر خارجہ بنادیں توملک کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالرسے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ٹک ٹاکر نے اس بات کا برملا اظہار کیا کہ اگر انہیں نگران وزیر خارجہ بنا دیا جائے تو وہ ملک کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالرسے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر کچھ صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا اور کچھ نے مزاحیہ کمنٹ بھی کئے، بعض نے ملک کا وزیر خارجہ بننے کیلئے ان کی تعلیم بارے بھی سوال کئے اور کچھ نے کہا کیا وہ عہدے کی ذمہ داریوں سے پوری طرح سے آگاہ ہیں۔

Share
Related Articles

،9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاوٴں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا...

پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ،دوسرا روز،211رنز کے تعاقب میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سنچورین میں...

پاکستان اپنے شہریوں کو تحفظ دینے کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

بھارت کا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

نئی دہلی بھارت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر...