Home کھیل سٹار فٹبالرمیسی سب سے زیادہ ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے

سٹار فٹبالرمیسی سب سے زیادہ ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے

Share
Share

نیش ول: ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی سب سے زیادہ 44 ٹرافیاں جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے۔

لیونل میسی نے امریکا کے فٹبال کلب انٹرمیامی کو لیگز کپ میں کامیابی دلاکر کلب کیلئے اپنی پہلی ٹرافی جیت لی جبکہ مجموعی طور پر یہ انکی 44 ویں ٹرافی ہے۔

لیگز کپ کے فائنل میں انٹر میامی نے نش ول کلب کو پینالٹی ککس پر 10-9 سے شکست دی اس سے قبل دونوں ٹیموں کا میچ 90 منٹ میں 1-1 سے برابر رہا تھا۔

سات بار بیلن ڈی ایوارڈ جیتنے والے میسی نے ارجنٹائن کیلئے فیفا ورلڈ کپ 2022 سمیت 5 ٹائٹل جیتے ہیں۔ اپنے کلب کیریئر میں میسی بارسلونا کلب کیلئے لا لیگا اور یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ سمیت 35 ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

Share
Related Articles

پی ایس ایل 11 فائنل: Peshawar Zalmi چیمپئن، Hyderabad Kingsmen کو شکست

لاہور: Peshawar Zalmi نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Hyderabad Kingsmen...

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...