Home نیوز پاکستان لوگ زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں،عابد شیر علی پھٹ پڑے

لوگ زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں،عابد شیر علی پھٹ پڑے

Share
Share

فیصل آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔

فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ کسی چیز کی قیمتوں میں کمی ہی نہیں آرہی۔

انہوں نے کہا کہ دو پنکھے چلانے والے کو 35 ہزار بل آیا ہے، گیس کا بل آئے گا تو تنخواہ دار طبقہ کہاں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ واپڈا کے افسران مفت بجلی کے مزے لے رہے ہیں، سب سے بڑے ڈاکو واپڈا کے افسران ہیں۔

Share
Related Articles

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر

عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام راولپنڈی: Inter-Services Public Relations...

معرکۂ حق: دشمن کا غرور خاک میں مل گیا، پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام اسلام آباد: Shehbaz Sharif نے معرکۂ...

معرکہ حق کی فتح: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل پروقار تقریب منعقد ہوگی

معرکہ حق کی سالگرہ پر خصوصی تقریب کا اہتمام راولپنڈی: معرکہ حق...

پنجاب میں 22 مئی سے 2 اگست تک موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور

وزیر تعلیم پنجاب کا اہم اعلان لاہور: Rana Sikandar Hayat نے انکشاف...