Home نیوز پاکستان اضافی ٹیکس بجلی بلوں میں اضافے کا سبب بننے لگے

اضافی ٹیکس بجلی بلوں میں اضافے کا سبب بننے لگے

Share
Share

اسلام آباد: بجلی کے زیادہ بل صرف بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے نہیں ہیں بلکہ اس میں شامل زیادہ ٹیکسوں کی وجہ سے بھی ہیں جو ہر بل کا 40 سے 50 فیصد ہوتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس اور لیویز کو مختصر مدت میں کم نہیں کیا جا سکتا۔

حکومتی چارجز میں بجلی ڈیوٹی، ٹی وی فیس 35 روپے، جی ایس ٹی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور ایکسائز ڈیوٹی شامل ہے۔

وفاقی حکومت صوبوں سے 0.5 فیصد بجلی ڈیوٹی وصول کرتی ہے، ملک بھر میں ٹیرف کو یکساں رکھنے کیلئے 5 سے 7 روپے فی یونٹ سرچارج رکھا گیا ہے، حکومت بجلی کے بلوں میں صارفین سے 0.43 روپے فی یونٹ مالیاتی سرچارج بھی وصول کرتی ہے۔

کمرشل اور صنعتی صارفین سے انکم ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، صارفین پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس بھی لاگو ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر مزید جی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بھی شامل ہے۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے موجودہ بلوں میں صارفین سے بجلی کے بڑھے ہوئے نرخوں کی وصولی کیلئے بل ایڈجسٹمنٹ بھی وصول کی، بجلی کے نرخ 42 روپے فی یونٹ ہونے پر صارفین نے بھی شور مچایا تھا، ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دی جاتی تھی اور ان کیلئے نرخ 10 روپے فی یونٹ تھا۔

تاہم آئیسکو نے 200 فی یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین سے 22.9 روپے فی یونٹ وصول کیا، آئیسکو حکام کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ پر سبسڈی کی سہولت ان صارفین کیلئے ہے جو متواتر 6 ماہ 200 یونٹ استعمال کریں، بجلی صارفین کے ریلیف کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کی تجویز کردہ 25 روپے ریڈیو فیس لاگو نہیں کی گئی۔

سے 50 فیصد ٹیکس بجلی بلوں میں اضافے کا سبب بننے لگے

اسلام آباد: بجلی کے زیادہ بل صرف بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے نہیں ہیں بلکہ اس میں شامل زیادہ ٹیکسوں کی وجہ سے بھی ہیں جو ہر بل کا 40 سے 50 فیصد ہوتے ہیں۔

حکومتی چارجز میں بجلی ڈیوٹی، ٹی وی فیس 35 روپے، جی ایس ٹی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور ایکسائز ڈیوٹی شامل ہے۔

وفاقی حکومت صوبوں سے 0.5 فیصد بجلی ڈیوٹی وصول کرتی ہے، ملک بھر میں ٹیرف کو یکساں رکھنے کیلئے 5 سے 7 روپے فی یونٹ سرچارج رکھا گیا ہے، حکومت بجلی کے بلوں میں صارفین سے 0.43 روپے فی یونٹ مالیاتی سرچارج بھی وصول کرتی ہے۔

کمرشل اور صنعتی صارفین سے انکم ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، صارفین پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس بھی لاگو ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر مزید جی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بھی شامل ہے۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے موجودہ بلوں میں صارفین سے بجلی کے بڑھے ہوئے نرخوں کی وصولی کیلئے بل ایڈجسٹمنٹ بھی وصول کی، بجلی کے نرخ 42 روپے فی یونٹ ہونے پر صارفین نے بھی شور مچایا تھا، ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دی جاتی تھی اور ان کیلئے نرخ 10 روپے فی یونٹ تھا۔

تاہم آئیسکو نے 200 فی یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین سے 22.9 روپے فی یونٹ وصول کیا، آئیسکو حکام کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ پر سبسڈی کی سہولت ان صارفین کیلئے ہے جو متواتر 6 ماہ 200 یونٹ استعمال کریں، بجلی صارفین کے ریلیف کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کی تجویز کردہ 25 روپے ریڈیو فیس لاگو نہیں کی گئی۔

ماہرین کا خیال ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس اور لیویز کو مختصر مدت میں کم نہیں کیا جا سکتا۔

ماہرین کے مطابق مالیاتی توازن برقرار رکھنے اور آئی ایم ایف کے دباؤ کے پیش نظر موجودہ نگران حکومت کیلئے کسی بھی ٹیکس کی وصولی میں کمی یا تاخیر ممکن نہیں، طویل مدتی حل صرف یہ ہے کہ بجلی اور گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کو بند کر دیا جائے اور بغیر کسی سیاسی یا دیگر مداخلت کے ان کی نجکاری کی جائے۔ کا خیال ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس اور لیویز کو مختصر مدت میں کم نہیں کیا جا سکتا۔

ماہرین کے مطابق مالیاتی توازن برقرار رکھنے اور آئی ایم ایف کے دباؤ کے پیش نظر موجودہ نگران حکومت کیلئے کسی بھی ٹیکس کی وصولی میں کمی یا تاخیر ممکن نہیں، طویل مدتی حل صرف یہ ہے کہ بجلی اور گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کو بند کر دیا جائے اور بغیر کسی سیاسی یا دیگر مداخلت کے ان کی نجکاری کی جائے۔

Share
Related Articles

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر

عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام راولپنڈی: Inter-Services Public Relations...

معرکۂ حق: دشمن کا غرور خاک میں مل گیا، پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام اسلام آباد: Shehbaz Sharif نے معرکۂ...