Home کھیل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

Share
Share

کراچی: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے دوسری پوزیشن کی بدولت سلور میڈل جیت لیا۔

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ گولڈ میڈل بھارت کے نیرج چوپڑا کے نام رہا۔ انہوں نے 88.17 تھرو کی بدولت یہ اعزاز نام کیا۔

ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں نیزے کو 74.80 میٹر کی دوری پر پھینکا، دوسری باری میں 82.81 میٹر دوری پر پہنچایا۔

تیسری باری میں ان کا پھینکا گیا نیزہ 87.82 دوری پر گیا، چوتھی باری میں 87.15 میٹر کی دوری پر پھینکا، پانچویں تھرو فاؤل ہوئی جبکہ چھٹی تھرو 87.82 رہی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...