Home نیوز پاکستان اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد ایمان مزاری کا دوبارہ گرفتار

اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد ایمان مزاری کا دوبارہ گرفتار

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے فوری بعد ایمان مزاری کا دوبارہ حراست میں لے لیا گیا، اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری کو اسلام آباد منتقل کردیا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایمان مزاری کو ضمانت پر فوری رہائی کا حکم دیا تھا، عدالتی احکامات موصول ہوتے ہی ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔

جیل کے رہائی گیٹ کے باہر موجود اسلام آباد پولیس نے دوبارہ ایمان مزاری کو حراست میں لیا اور اسلام آباد منتقل کردیا، ایمان مزاری میں پولیس وین میں بیٹھتے اپنے وکیل کو ضروری یدایت بھی دی۔

Share
Related Articles

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر

عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام راولپنڈی: Inter-Services Public Relations...

معرکۂ حق: دشمن کا غرور خاک میں مل گیا، پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام اسلام آباد: Shehbaz Sharif نے معرکۂ...