Home Uncategorized برطانیہ میں پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ

برطانیہ میں پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ

Share
Share

لندن: برطانیہ کے ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم میں مشکلات کے باعث پروازوں میں طویل تاخیر کی وارننگ دے دی گئی۔ایئرلائنز کی مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے پہلےویب سائٹ چیک کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

لوگن ایئر نے ٹریفک کنٹرول سسٹم متاثر ہونےکی اطلاع سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے مسافروں کو بتایا گیا ہے سسٹم ڈاؤن متاثر ہونےکے سبب پروازوں میں تاخیر ہو گی۔

ایئرلائنز کی مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے پہلےویب سائٹ چیک کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

نیشنل ایئرٹریفک کنٹرولرز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنیکل مسائل درپیش ہیں پروازوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ان کی تعداد محدود کی گئی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل مسئلے سے لاکھوں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...