Home نیوز پاکستان نگران حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا

نگران حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا

Share
Share

اسلام آباد:نگران حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم برسادیا ہے ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18.44روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہےپٹرول14.91 روپے فی لیٹر ،ہائی اسپیڈ ڈیژل18.44 روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیاہے۔

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئی قیمتیں اگلے پندرہ روز تک لاگو رہیں گی اورقیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت290.45 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر305.36 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت293.40روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 311.84روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...