Home Uncategorized یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Share
Share

لاہور:ڈرامہ”تیرے بن” سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔نیلے جوڑے میں اداکارہ نے حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر کی جس نے سپاٹ لائٹ کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔

نیلے ٹیل پر باریک اور خوبصورت رنگوں کے کام کے ساتھ پیچیدہ کاریگری سے جھلملاتا لباس اداکارہ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھے گئے منفرد جملے نے بھی سب کی توجہ سمیٹ لی جس میں لکھا گیا تھا کہ نیلی رات کی طرف چلنا ۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...