Home سیاست نگران وزیراعظم سےشمشاد اختر کی ملاقات،معاشی صورتحال پر گفتگو

نگران وزیراعظم سےشمشاد اختر کی ملاقات،معاشی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔

گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔

نگران وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

Share
Related Articles

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کیس: عدالت کا نوٹس، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس...

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...