Home Uncategorized معروف اداکار ہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں پر آ گئیں

معروف اداکار ہ ایمبر ہرڈ بیساکھیوں پر آ گئیں

Share
Share

پیرس: میراتھون ٹریننگ کے دوران زخمی ہونیوالی ایمبر ہرڈ بیساکھیوں کے سہارے چلنے لگیں۔

اداکارہ آج کل سپین میں مقیم ہیں، وہ اپنے گھر داخل ہو رہی تھیں جب فوٹوگرافر نے ان کی تصاویر لیں، امریکی میگزین کے مطابق ایمبر ہرڈ اپنی رہائشگاہ پر بیساکھیوں کے سہارے واپس آرہی تھیں۔

میگزین کے مطابق نیویارک میں میراتھون کی ٹریننگ کے دوران اداکارہ کے کولہے کی ہڈی میں انجری ہوئی، اس سبب وہ بیساکھیاں استعمال کر رہی ہیں، یہ میراتھون نومبر میں ہونا تھی۔

خیال رہے کہ پچھلے سال ایمبر ہرڈ اپنے سابق خاوند جانی ڈیپ سے قانونی جنگ ہار گئی تھیں، عدالت نے ایمبر ہرڈ کو حکم دیا تھا کہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر جانی ڈیپ کو ادا کریں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...