Home نیوز پاکستان اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش ،موسم خوشگوار

اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش ،موسم خوشگوار

Share
Share

اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہو گیا جس کے باعث شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے، اٹک اور گردونواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بنوں، کوہاٹ، پشاور، سوات، ایبٹ آباد، ہری پور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، اٹک، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...

پاک فضائیہ کے کابل اور ننگرہار میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد: پاکستانی فضائیہ نے آپریشن غضب للحق کے تحت 16 مارچ...