Home کھیل جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ 2023کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کا ورلڈ کپ 2023کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

Share
Share

کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقا نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔

کرکٹ جنوبی افریقا نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں ٹمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں کوئنٹن ڈی کوک، گیرالڈکوئزی، ریزا ہینڈرکس، مارکو جینسن، ہینرک کلاسن، سسانڈا مگالا، کیشو مہاراج، ایڈن ماکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، انکرک نوکیا، کاگیسو راباڈا ، تبریز شمسی اور وین ڈر ڈوسن شامل ہیں۔

جنوبی افریقا کے 15 رکنی سکواڈ میں کپتان باووما سمیت 8 کھلاڑی پہلی بار ورلڈکپ کھیلیں گے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...