Home Uncategorized ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور فنکار شبیر مرزا وفات پا گئے

ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور فنکار شبیر مرزا وفات پا گئے

Share
Share

راولپنڈی:ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا انتقال کرگئے۔

شبیر مرزا نے گیسٹ ہاؤس ڈرامہ سیریل سے شہرت پائی تھی، شبیر مرزا ڈیڑھ ماہ سے شدید بیمار تھے،ان کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شبیر مرزا نے ڈرامہ سیریل مکی کھڑوں انگلینڈ، آغوش، چن ماڑا چڑیا میں مرکزی کردار کئے۔

شبیر مرزا نے پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...