Home سیاست عام انتخابات، الیکشن کمیشن کی آر اوز کو ڈیٹا انٹری آپریٹرز فراہم کرنے کی اجازت

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کی آر اوز کو ڈیٹا انٹری آپریٹرز فراہم کرنے کی اجازت

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسروں کو مہیا کرنے کی اجازت دے دی۔

ان ملازمین کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے ایک جامع ٹریننگ پروگرام کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، یہ تربیت 16 ستمبر2023 تک پاکستان کے 16 مختلف شہروں میں کی جائے گی۔

تربیت کا مقصد انتخابی عمل میں مزید شفافیت لانا اور کام کو بروقت مکمل کرنا ہے، ٹریننگ کی مانیٹرنگ کے لئے جدید سسٹم بھی تیار کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 25 سینئر افسران اس ٹریننگ کی مانیٹرنگ اور نگرانی کریں گے۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...