Home نیوز پاکستان راولپنڈی میں خاتون پر ایک اور وار، کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی

راولپنڈی میں خاتون پر ایک اور وار، کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی

Share
Share

راولپنڈی میں اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث ملزمان کا نہتی خاتون پر ایک اور وار، ڈھوک فرمان علی میں دن دیہاڑے بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔

وی او
راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک فرمان علی میں دن دیہاڑے بزرگ خاتون سے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی،۔

موٹرسائیکل پر سوار ملزم انتہائی دلیری سے خاتون کو گلی میں روک کر کانوں سے سونے کی بالیاں نوچتا ہے اور واردات کے بعد فرار ہوجاتا ہے۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل چکا ہ۔

، پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں متاثرہ خاتون اربینہ کی درخواست پر تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...