Home Uncategorized سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا

سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا

Share
Share

ریاض:سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔

سعودی میڈیا کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ 11 رکنی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں، گروہ شہریوں کو فون اور میسج کرکے تفصیلات مانگتا تھا اور پھر شہریوں کے اکاؤنٹ سے رقوم نکال لیتے تھے۔

پراسیکیوشن کے مطابق مالیاتی فراڈ پر 11پاکستانیوں کے خلاف تفتیش مکمل کی اور انہوں نے جرم کا اقرار بھی کیا، سعودی عدالت نے مجرمان پر قید اور ملک سے بے دخل کرنے کی سزا سنائی ہے۔

پراسیکیوشن کے مطابق ہر ملزم کو زیادہ سے زیادہ 7 سال قیدکی سزاسنائی ہے اور سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...