Home نیوز پاکستان پاکستان کا طورخم میں فائرنگ، چترال میں دہشتگردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

پاکستان کا طورخم میں فائرنگ، چترال میں دہشتگردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

Share
Share

اسلام آباد: طورخم میں بلا اشتعال فائرنگ اور چترال میں دہشت گردانہ حملے پر پاکستان نے افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی خطے میں کسی کے مفاد میں نہیں۔

پاکستان نے احتجاجی مراسلے میں افغان حکام سے فی الفور واقعات کی تحقیقات اور آئندہ ایسے واقعات سے اجتناب پر زور دیا ہے۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...