Home سیاست پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے،ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے،ترجمان دفترخارجہ

Share
Share

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خود مختار علاقہ سمجھتا ہے۔

آذربائیجان کی سر زمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی غیر قانونی حکومت کی نام نہاد انتخابات کی کوشش قانونی اور اخلاقی طور پر قابلِ مذمت ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کاراباخ میں ایسی کوشش اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...