Home سیاست ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ مستعفی ہوگئے

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ مستعفی ہوگئے

Share
Share

لاہور: ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو جمع کرا دیا، ظاہر شاہ نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

ظاہر شاہ ڈی جی نیب راولپنڈی اور ڈی جی نیب آپریشن بھی رہ چکے ہیں، اس کے علاوہ قائم مقام چیئرمین نیب کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل پراسیکیوٹر جنرل اصغر حیدر بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...