Home Uncategorized مراکش زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2862 ہو گئی،امدادی کارروائیاں جاری

مراکش زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2862 ہو گئی،امدادی کارروائیاں جاری

Share
Share

رباط:مراکش میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2862 ہو گئی جبکہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔

مراکش میں قیامت خیز زلزلے کو 3 روز بیت گئے، مگر ملبے کا ڈھیر بنی عمارتوں سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، زلزلے کے باعث جاں بحق شہریوں کی تعداد 28 سو سے تجاوز کر گئی۔

زخمی افراد کی تعداد 2562 تک پہنچ چکی ہے جن میں سے بچوں کی حالت زیادہ تشویشناک بتائی جاتی ہے، ملبے تلے لوگوں کو نکالنے کیلئے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...