Home Uncategorized سارہ شریف قتل کیس، مقتولہ کے والد، سوتیلی ماں اور چچا برطانوی ایئر پورٹ سے گرفتار

سارہ شریف قتل کیس، مقتولہ کے والد، سوتیلی ماں اور چچا برطانوی ایئر پورٹ سے گرفتار

Share
Share

لندن: دس سالہ مقتولہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ کے گیٹوک ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کو پاکستان سے واپسی پر حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان سے مناسب وقت پرانٹرویو کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ دس سالہ سارہ شریف برطانیہ کے شہر ووکنگ میں اپنے گھر پر مردہ پائی گئی تھی، سارہ کا والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول اور چچا فیصل ملک برطانوی پولیس کو مطلوب تھے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...