Home Uncategorized بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا

Share
Share

اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔

جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔

جنگلی ریچھ کے حملے سے زخمی ہونے والے شخص کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...