Home سیاست نوازشریف کیخلاف سازشیں کرنے والے انجام کو پہنچ گئے، مریم نواز

نوازشریف کیخلاف سازشیں کرنے والے انجام کو پہنچ گئے، مریم نواز

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور مرکزی آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے تو اس کو کوئی نہیں روک سکتا۔ نواز شریف کے خلاف سازشیں کرنے والے انجام کو پہنچ گئے۔

مریم نواز نے لاہور کے نجی ہوٹل میں منعقدہ پارٹی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر بار یہ کہا گیا نوازشریف کی سیاست ختم اور پارٹی ختم ہوگئی، وہ عمر بھر کیلئے نااہل اور سیاست میں غیر ضروری ہوگئے ہیں، مگر قدرت نے ایسے سارے سازشیوں کو مارک کر کے رکھا اور پھر ایک ایک کر کے انجام کو پہنچایا۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے تو اس کو کوئی نہیں روک سکتا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...