Home سیاست توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ

Share
Share

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دی گئی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل فرد جرم عائد کرنا تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت گیارہ اکتوبر کو ہو گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...