Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی

Share
Share

اٹک:چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی۔سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اٹک جیل میں سماعت کریں گے۔

وزارت قانون نے کل کے لیے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔

وزارت قانون کا کل کے لیے سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔چئیرمین ہی ٹی آئی کا14روزہ ریمانڈبھی کل ختم ہوجاۓ گا۔

وزارت قانون کاکہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کی کاپی جیل حکام کو موصول ہوگئی ہے۔جیل حکام کی جانب سے اسپیشل کورٹ اور سماعت سے متعلق تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...