Home کھیل ایشین گیمز ، اسکواش مقابلے میں پاکستان مینز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز ، اسکواش مقابلے میں پاکستان مینز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

Share
Share

ایشین گیمز کے اسکواش مقابلے میں پاکستان مینز ٹیم فائنل میں جگہ بنالی ۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرا دیا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے۔پاکستان 2010ء کے بعد ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش کے فائنل میں پہنچا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان سیمی فائنل ایک ایک سے برابر رہا۔دوسرے میچ میں عاصم خان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی۔عاصم خان 1۔2 کی برتری کے بعد 2۔3 سے ناکام ہوئے۔

Share
Related Articles