Home Uncategorized بھارت میں پاکستان سمیت کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا،مینیو جاری

بھارت میں پاکستان سمیت کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا،مینیو جاری

Share
Share

حیدر آباد:بھارت میں پاکستان سمیت کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ملے گا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان ٹیم نے منتظمین سے باسمتی چاول، بولو گنیز سوس کے ساتھ سپیگیٹیز اور سبزی پلاؤ کی فرمائش کردی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...