Home کھیل ایشین گیمز،شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی نے برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز،شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی نے برانز میڈل جیت لیا

Share
Share

بیجنگ: ایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئر پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔

قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا، کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔

Share
Related Articles