Home نیوز پاکستان اغوا ہونے والے 6 نوجوان فٹبالرز میں سے چار بازیاب

اغوا ہونے والے 6 نوجوان فٹبالرز میں سے چار بازیاب

Share
Share

بلوچستان سے 9 ستمبر کو سبی جاتے ہُوئے اغوا ہونے والے چھ نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کروا لیا گیا ۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں، لوکل ایڈمینسٹریشن اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے، اغوا ہونے والے چار فٹبالرز کو باحفاظت بازیاب کروا کر اُنکے گھروں تک پہنچا دیا گیا ۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے اور صوبائی حکومت دو مزید بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل ہیں اِن دو بچوں کو بھی جلد باز یاب کروا لیا جائے گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...